غیرقانونی ہاؤسنگ سکیموں میں گلشن کشمیر،راول انکلیو،فیصل ٹاون فیزll سمیت دیگر شامل ہیں
آر ڈی اے ان غیرقانونی ہاؤسنگ سکیموں کے اشتہارات و مارکیٹنگ کے خلاف قانونی کارروائی کر رہا ہے
ایف آئی درج کروانے سے قبل غیر قانونی ہاوسنگ سکیموں کے مالکان کو نوٹسز بھی جاری کیے گئے
غیرقانونی ہاؤسنگ سکیموں کے سپانسرز کو بھی نوٹسز جاری کیے ہیں
آر ڈی اے سب مالکان کو خبردار کیا کہ تعمیرات کرنے سے قبل آر ڈی اے سے این او سی لینا ضروری ہے
عوام غیر قانونی سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے سے محتاط رہیں
ار ڈی اے نے گورنر اسٹیٹ بینک اف پاکستان، قومی احتساب بیورو سمیت دیگر متعلقہ اداروں کی غیر قانونی سکیمون کے ایکشن لینے کی درخواست دے دی ہے
آر ڈی اے غیر قانونی و غیر مجاذ سوسائٹیوں کے خلاف بلا خوف و خطر سخت کارروائی جاری رکھے گا
ترجمان آر ڈی اے