برسٹر صاحب بشری بی بی 74 کروڑ کے تحائف چوری کرنے میں مجرم ڈکلیئر ہو چکی ہیں: عظمیٰ بخاری
دوسرے کیس میں بشری بی بی عدت میں نکاح کیس میں مجرم ثابت ہو چکی ہیں: عظمیٰ بخاری
بشری بی بی خوش قسمت ہے وہ جیل میں ہونے کی بجائے اپنے بیڈ روم میں مزے سے شہد کھاتے ہوئے سزا کاٹ رہی ہیں: عظمیٰ بخاری
پانچ سال سے بشری بی بی بنی گالہ میں ہے تب ان کی جان کو خطرہ نہیں تھا: عظمیٰ بخاری
اب وہ اپنے بیڈ روم میں قید ہیں تو ان کی جان کو خطرہ کیسے لاحق ہو گیا؟عظمی بخاری
اپنے ہر جرم کا ملبہ شہباز شریف اور مریم نواز پر ڈالنے کا ڈرامہ بند کریں: عظمیٰ بخاری
پانچ سال سے پاکستانی قوم آپ لوگوں کے ہر روز نئے ڈرامے دیکھ رہے ہیں: عظمیٰ بخاری
وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلی مریم نواز کے پاس آپ کے علاوہ اور بھی بہت کام ہیں: عظمیٰ بخاری
عمران خان اور بشری بی بی کے کیسز عدالتوں میں چل رہے ان کا حکومت سے کوئی لینا دینا نہیں: عظمیٰ بخاری