تازہ ترین سونےکی قیمت مزید بڑھ گئی۔ TN NewsJuly 6, 2024July 6, 2024 کراچی:2000روپے کے اضافے سے فی تولہ سونا2 لاکھ46 ہزار 400 روپے پرپہنچ گیا کراچی:10گرام سونےکی قیمت 1740 روپے کےاضافے سے2لاکھ11 ہزار 247روپے ہوگئی کراچی:عالمی مارکیٹ میں بھی 24 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 2388ڈالر پرپہنچ گیا
پی ٹی آئی کو جماعتی انتخابات نہ کرانے کی سزا ملی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستیں کیس،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے کہ پی ٹی آئی کو جماعتی انتخابات…
سی ٹی ڈی شعبہ تفتیش کی پرانا گولیمار عبداللہ گورگنج گوٹھ میں کارروائی کراچی: پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث ملزم سمیت 2 ملزمان گرفتار، چوہدری صفدر کراچی: گرفتار ملزمان میں عبدالقادر عرف…
قاتل ڈور نے ایک اور شہری کو فیصل آباد میں زخمی کر دیا تحصیل سمندری ڈور پھرنے سے ایک اور شہری زخمی ہوگیا سمندری میں بھی ڈور پھرنے کا افسوسناک واقعہ تھانہ سٹی…