قاتل ڈور نے ایک اور شہری کو فیصل آباد میں زخمی کر دیا

تحصیل سمندری ڈور پھرنے سے ایک اور شہری زخمی ہوگیا سمندری میں بھی ڈور پھرنے کا افسوسناک واقعہ تھانہ سٹی سمندری کے علاقے قاسم روڈ پر ڈور پھرنے کا واقعہ22 سالہ اعجاز پتنگ کی ڈور پھرنے سے شدید زخمی شہری اعجاز قاسم روڈ سے ڈگری کالج کا رہا تھا زخمی کو شدید زخمی حالت میں تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا