مختلف کاروائیوں کے دوران 42 ملزمان گرفتار
18 منشیات فروش گرفتار، 15 کلو چرس اور 270 لیٹر شراب برآمد
جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران 2اے کیٹگری سمیت 17 مجرمان اشتہاری بھی گرفتار
7 پتنگ فروش کو گرفتار کر کے 1021 پتنگیں اور 25 ڈور کی چرخیاں برآمد کی گئی
جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔ محمد عیسیٰ خان ڈی پی او وہاڑی