بنوں :بکاخیل میں سیکورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن

بنوں: آپریشن میں 2 انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک ہوگئے ، ذرائع

بنوں: ہلاک دہشتگرد سیکورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے ، ذرائع

بنوں: ہلاک دہشتگردوں میں رسول اور میر اباد خان شامل ہیں ، ذرائع