حکمہ انسداد دہشتگردی خیبرپختونخواکے مختلف علاقوں میں آپریشن ‘ دہشتگرد ہلاک
گزشتہ شب سی ٹی ڈی نے بنوں ، لکی مروت میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کی ، سی ٹی ڈی
آپر یشن میں کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی ٹیپو گل گروپ کے مقامی کمانڈر ولی اللہ ہلا ک،
ہلاک دہشتگرد بم دھماکوں ، ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری،پولیس پر حملوں میںملوث تھا،
مہلاک دہشت گردکے قبضہ سے اسلحہ و کارتوس اور ہیگرنیڈبرآمدہوئے
آپریشن میں سی ٹی ڈی بنوں ، پولیس اور ا یلیٹ فورس نے حصہ لیا ،
پشاور :پولیس پارٹی دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلہ کے دوران محفوظ رہی، سی ٹی ڈی