لاہور۔پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف دس جولائی بروز بدھ کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا۔

لاہور۔دس جولائی بروز بدھ سے پورے پاکستان میں أٹے کی سپلائی بند کر ڈی جائے گی

لاہور۔پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے چئیرمین عاصم رضا احمد نے جنرل باڈی کے اجلاس اور پریس کانفرنس میں کیا۔

لاہور۔ود ہولڈنگ ٹیکس کے باعث أٹے کے قیمتوں میں اضافہ ہو گا۔

لاہور۔فلور ملز ایسوسی ایشن کے اجلاس میں چاروں صوبائی چئیرمینوں نے ملک گیر ہڑتال کا اختیار مرکزی چئیرمین عاصم رضا احمد کو دے دیاتھا۔

لاہور۔چاروں صوبوں میں ملوں کی ہڑتال مشترکہ اور متفقہ طور پر کی جائے گی ۔عاصم رضا احمد۔

لاہور۔اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا ود ہولڈنگ ٹیکس کی موجودگی میں أٹے کا کاروبار نا ممکن ہے۔

لاہور۔ملک گیر ہڑتال کے پہلے مرحلے میں گندم کی واشنگ اور دوسرے مرحلے میں گراینڈنگ اور تیسرے مرحلے میں پورے ملک کو أٹے کی سپلایی بند کر ڈی جائے گی۔

لاہور۔مرکزی چئیرمین عاصم رضا احمد کے مطابق ود ہولڈنگ کے نفاز تک ملک گیر احتجاج جاری رہے گا۔