مقبوضہ کشمیر : کارگل کے ضلع لیہہ میں قابض بھارتی فوج کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں ایک افسر سمیت پانچ فوجی اہلکار مارے گئے ۔ رات تین بجے پیش آنے والے اس حادثے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں کہ آیا یہ حادثہ عسکریت پسندوں کی کارروائی ہے یا کسی اور وجہ سے گاڑی حادثے کا شکار ہوئی ۔