جسٹس اشتیاق ابراہیم کو قائمقام چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات کر دیا گیا،
جسٹس اشتیاق ابراہیم 15 اپریل سے بطور قائمقام چیف جسٹس ذمہ داریاں سنبھالیں گے،
جسٹس ابراہیم خان کی ریٹائرمنٹ سے پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کا عہدہ خالی ہوا تھا،
Your Rapid News Source – Taiz Raftaar