شاہ محمود قریشی کے اہل خانہ  اہلیہ مہرین قریشی، مہر بانو قریشی اور گوہر بانو قریشی اور سوہا قریشی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات 

راولپنڈی

شاہ محمود قریشی کے اہل خانہ ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئے

ملاقات کرنے والوں میں شاہ محمود قریشی کی اہلیہ مہرین قریشی، مہر بانو قریشی اور گوہر بانو قریشی شامل

ملاقات کرنے والوں میں شاہ محمود قریشی کی بیٹی سوہا قریشی بھی بچوں کے ہمراہ ملاقات کرنے والوں میں شامل

جیل انتظامیہ کی جانب سے شاہ محمود قریشی کے اہل خانہ کو ملاقات کی اجازت مل گئی