کنڈ میں ایک اور چارسدہ دریا میں تین ڈوبنے والوں کی تلاش میں غوطہ خور ٹیموں کا آپریشن جاری

کنڈ پارک میں نوشہرہ، مردان اور صوابی کی غوطہ خور ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں،

چارسدہ خیالی دریا میں چارسدہ اور پشاور کی غوطہ خور ٹیمیں سرچ کررہی ہیں،

کنڈ دریا میں لاپتہ بچی کے والدین موقع پر موجود ہیں،

ریسکیو1122 کی جانب سے اوپن سرچ اور ڈائیونگ سرچ جاری ہے،

ریسکیو1122 غوطہ خور ٹیم کے پاس ربڑ بوٹس اور دیگر تمام تر آلات موجود ہیں،