خیبرپختونخوا/سیاح ڈیرے
عیدالفطر کے پہلے دو روز میں خیبرپختونخوا میں سیاحوں کے ڈیرے، دو روز میں 1 لاکھ 74 ہزار سے زائد سیاحوں نے سیاحتی مقامات کا رخ کیا،خیبرپختونخوا حکومت سیاحوں کو ہر ممکن سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے، مشیر سیاحت زاہد چن زیب نے بتایا کہ گزشتہ سال کی نسبت سیاحوں کا صوبے میں سیاحتی مقامات کی جانب رخ کرنا خوش آئند ہے، کائٹ پراجیکٹ کے زیر نگرانی ٹورازم ہیلپ چوبیس گھنٹے فعال ہے، ٹورازم ہیلپ کے ذریعے سیاحوں کو ہر قسم کی معلومات فراہمی کا سلسلہ جاری ہے، ٹورازم پولیس کے نوجوانان سیاحتی مقامات پر ڈیوٹیاں سرانجام دے رہے ہیں، مشیر سیاحت و ثقافت