عید الفطر کے موقع پر 3 اضلاع میں ڈوبنے کے واقعات رونما ہوئے چارسدہ، نوشہرہ اور کوہاٹ میں ڈوبنے کے واقعات میں18 افراد ڈوب گئ غوطہ خوروں نے ابتک 8 افراد کو زندہ نکال لیا،نوشہرہ کنڈ پارک میں کشتی ڈوبنے سے 10 افراد ڈوب گئے جن میں سے 3 افراد کو زندہ نکال لیا گیا، چارسدہ خیالی نہر میں 6 افراد نہاتے ہوئے ڈوب گئے جن میں سے 3 کو زندہ نکال لیا گیا، کوہاٹ میں ڈیم میں نہاتے ہوئے 2 افراد ڈوب گئے جن کو زندہ نکال لیا گیا، کنڈ پارک سرچ آپریشن میں ریسکیونوشہرہ، مردان اور صوابی کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، وزیر اعلی خیبرپختونخوا کی ہدایات پر پہلے ہی سیاحتی مقامات پر غوطہ خور ٹیمیں تعینات کی گئیں تھیں،