دو ہائیکورٹس کے دو قائم مقام چیف جسٹس حلف کا طریقہ کار مختلف

سندھ ہائی کورٹ

جسٹس شفیع صدیقی نے قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

جسٹس نعمت اللہ پلپھوٹو نے لیا قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ سے حلف لیا۔

تقریبِ حلف برداری میں میں سئینر ججز سمیت بار کے عہداران نے شرکت کی

قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی تقرری تک تعیناتی نوٹیفکیشن گزشتہ روز جاری کیا تھا تھا

جسٹس شجاعت علی خان نے بطور قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ حلف اٹھا لیا۔۔۔گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے قائم مقام چیف جسٹس سے حلف لیا۔۔۔تقریب میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف،ججز اور صوبائی وزرا کی شرکت۔۔۔