ہرنائی، تیل و گیس لے جانے والی کمپنی کی گاڑی پر دھماکہ، ایک شخص جاں بحق ، 14زخمی
بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں بم دھماکا
دھماکے سے متعدد افراد زخمی
دھماکے سے زخمی ہونے والے متعدد افرار کی حالت تشویشناک
زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے
ہرنائی دھماکہ / وزیر اعلٰی بلوچستان نے رپورٹ طلب کرلی
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ہرنائی میں دھماکے سے متعلق محکمہ داخلہ سے رپورٹ طلب کر لی
واقعہ قابل مذمت ہے ، وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی
واقعہ میں زخمی تمام افراد کو بہتر طبی سہولیات فراہم کی جائیں وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت
تحقیقات کرکے فوری رپورٹ پیش کی جائے، وزیر اعلٰی بلوچستان کی ہدایت