وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا خط
وزیراعظم شہباز شریف کے منصب سنبھالنے کے بعد امریکی صدر کا یہ پہلا خط ہے
امریکی صدر کا نومنتخب حکومت کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار
دونوں ممالک کے عوام کے درمیان شراکت داری دنیا اور ہمارے عوام کی سلامتی یقینی بنانے میں نہایت اہم ہے ، امریکی صدر کا خط
دنیا اور خطے کو درپیش وقت کے اہم ترین چیلنجز کا سامنا کرنے میں امریکہ پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا ، امریکی صدر کا خط
صحت عامہ کا تحفظ، معاشی ترقی اور سب کے لئے تعلیم مشترکہ وژن ہے جسے مل کر فروغ دیتے رہیں گے ، امریکی صدر کا خط
امریکہ پاکستان گرین الائنس فریم ورک سے ماحولیاتی بہتری کے لئے ہم اپنے اتحاد کو مزید مضبوط کریں گے، امریکی صدر کا خط
پائیدار زرعی ترقی، آبی انتظام اور 2022 کے سیلاب کے تباہ کن اثرات سے بحالی میں پاکستان کی معاونت جاری رکھیں گے، امریکی صدر کا خط
پاکستان کے ساتھ مل کرانسانی حقوق کے تحفظ اور ترقی کے فروغ کے لئے پرعزم ہیں، امریکی صدر کا وزیراعظم شہبازشریف کو خط
دونوں اقوام کے درمیان استوارمضبوط پارٹنرشپ کو تقویت دیں گے ، امریکی صدر کا وزیراعظم شہبازشریف کو خط
دونوں ممالک کے عوام کے درمیان استوار قریبی رشتے مزید مضبوط بنائیں گے، امریکی صدر کا وزیراعظم شہبازشریف کو خط