اسلام اباد سے 4، پنجاب سے 9، سندھ سے 20، خیبر پختونخوا سے 26 امیدوار میدان میں ہیں
سینیٹ انتخابات میں کل 59 امیدوار میدان میں
اسلام اباد سے 4، پنجاب سے 9، سندھ سے 20، خیبر پختونخوا سے 26 امیدوار میدان میں ہیں
بلوچستان سے تمام امیدوار بلا مقابلہ سینیڑ منتخب ہوچکے
پنجاب سے جنرل نشستوں کے امیدوار بھی بلا مقابلہ منتخب ہوچکے
بلوچستان سے جنرل، خواتین اور علماء ٹیکنوکریٹ کی نشست پر امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوگئے
وفاقی دارلحکومت سے جنرل نشست پر 2 اور ٹیکنوکریٹ نشست پر 2 امیدوار میدان میں ہیں
پنجاب سے خواتین نشست پر 4، ٹیکنوکرئٹ علماء نشست پر 3، غیر مسلموں کی نشست پر 2 امیدوار حصہ لے رہے ہیں
سندھ سے جنرل نشست پر 11، خواتین نشست پر 3، ٹیکنوکریٹ نشست پر 4 اور غیر مسلم نشست پر 2 امیدوار میدان میں ہیں
خیبر پختونخوا سے جنرل نشست پر 16، خواتین نشست پر 4، علماء ٹیکنوکریٹ نشست پر 6 امیدوار میدان میں ہیں
سینیٹ انتخابات میں جنرل نشست پر 29، خواتین نشست پر 11 اور ٹینکوکریٹ نشست پر 15 اور غیر مسلم نشست پر 4 امیداور میدان میں ہیں