وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی آوٹ لک رپورٹ جاری

وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی آوٹ لک رپورٹ جاری کر دی پاکستان آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدہ میں کامیاب رہا، وزارت خزانہ پاکستان کو اگلے ماہ آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر مل جائیں گے ، رپورٹ رواں ماہ مہنگائی 22.5 سے 23.5 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان، رپورٹاگلے ماہ مہنگائی کم ہوکر 21 سے 22 فیصد کے درمیان رہے گی، رپورٹرواں سال ڈالر ریٹ میں 5 روپے 54 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی، رپورٹرمضان ریلیف پیکج 7.5 ارب سے بڑھا کر 12.5 ارب کر دیا گیا، رپورٹ ہر ماہ پاکستان کی اکنامک اور مالی پوزیشن بہتر ہو رہی ہے، وزارت خزانہ