اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججزنے چیف جسٹس اور جوڈیشل کمیشن کو خط لکھا ہے
خط میں جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا یے
جو خط کے ساتھ لگائے گئے ثبوت دیکھنے کے قابل ہیں
وہ کہتے ہیں شوکت صدیقی کا فیصلہ آپ نے ان کی ریٹائرمنٹ کے بعد کیا ہے
ہم تو حاضر سروس 6 ججز ہیں ہمیں بھی انصاف دیا جائے
شوکت صدیقی نے کہا کہ ان پر ایجنسسز کی مداخلت تھی
سپریم جوڈیشل کونسل نے ان کو نکال باہر کیا مگر سپریم کورٹ نے بحال کیا
سپریم کورٹ نے جوڈیشل کونسل کا فیصلہ مسترد کیا
جج محمد بشیر ایمبولینس میں تھے مگر ان کا بانی پی ٹی آئی کے خلاف سزا دینے کا کہا گیا
جج محمد بشیر بار بار چھٹی کی درخواست کرتے رہے
مگر بالآخر ان کو سزائیں دینا پڑ گئیں