پاکستان پیپلز پارٹی نے سینیٹ کےالیکشن کے لئے بلوچستان سے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کردئیے

کوئٹہ (تیز رفتار بیورو)
پاکستان پیپلز پارٹی نے ایوان بالا کے جنرل الیکشن کے لئے بلوچستان سے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کردئیے
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی، پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر میر چنگیز خان جمالی، میر صادق عمرانی اور دیگر پارٹی رہنماؤں نے سینیٹ امیدواروں کو ٹکٹ دئیے

پیپلزپارٹی کی جانب سے سردار عمر خان گورگیج، میر چنگیز خان جمالی میر طارق مسوری، اعجاز بلوچ, کرن بلوچ کو پارٹی ٹکٹ جاری کئے گئے،