پشاورہائی کورٹ کے تین ججز جسٹس فضل سبحان،جسٹس شاہد خان اور جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال بطور مستقل جج کے حلف اٹھا لیا

ججز/حلف
پشاورہائی کورٹ کے تین ججز نے حلف اٹھالیا۔جسٹس فضل سبحان،جسٹس شاہد خان اور جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال بطور مستقل کے حلف اٹھا لیاچیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے ججز سے حلف لیاحلف برداری کی تقریب چیف جسٹس کے عدالت کورٹ روم نمبر 1 میں ہوئی
حلف برداری تقریب میں وکلاء اور جوڈیشل افسران نے شرکت کی۔