190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت

عدالت نے 28 مارچ جمعرات کو ضمانت مقرر کرنے کی ہدایت کردی

چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے سماعت کی

بانی پی ٹی آئی کی جانب سے سردار لطیف کھوسہ عدالت کے سامنے پیش ہوئے