گورنر سندھ محمد کامران خان ٹیسوری کا بشام واقعہ پر اظہار افسوس

بشام میں چینی باشندوں کی گاڑی پر دہشتگردانہ حملہ قابل مذمت ہے ، گورنر سندھ

چینی حکومت اور ہلاک افراد کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرتا ہوں ، کامران ٹیسوری گورنر سندھ

چین پاکستان دوستی ہمالیہ سے بلند ہے ایسے واقعات پاک چین تعلقات کو خراب کرنے کی سازش کا حصہ ہیں ، گورنر سندھ

ایسے واقعات دہشتگردی کے خلاف جاری جنگ میں ہمارے حوصلوں کو متزلزل نہیں کرسکتے ، گورنر سندھ

چینی باشندوں پر حملے میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا دی جائے گی ، گورنر سندھ