ضیاءالحسن لنجار کی خودکش حملے میں ہلاکتوں پر اظہار افسوس
ضیاءالحسن لنجار کی لواحقین سے اظہار تعزیت و ہمدردی
چینی بھائیوں پر حملہ ملک کا امن خراب کرنے کی سازش ہے۔ ضیاء الحسن لنجار، وزیر داخلہ ، قانون و پارلیمانی امور سندھ
پاکستان سے دہشتگردوں کا صفایا ناگزیر ہوگیا یے۔ ضیاءالحسن لنجار
دہشتگردوں کو ملک کا امن تہہ و بالا کرنے کی ہزگز اجازت نہیں دی جاسکتی۔ ضیاءالحسن لنجار ، وزیر داخلہ ، قانون و پارلیمانی امور سندھ
چین کے ساتھ پاکستان کے مضبوط برادرانہ تعلقات ہیں۔ ضیاءالحسن لنجار