میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کا حملے میں ہلاکتوں پر اظہار افسوس
میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کی لواحقین سے دلی ہمدردی
چینی بھائیوں پر حملہ ملک کا امن خراب کرنے کی کوشش ہے۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب
چین اور پاکستان کے برادرانہ تعلقات ہیں جنہیں کوئی خراب نہیں کرسکتا۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب
ہمارے سیکورٹی ادارے بہت جلد دہشتگردوں کا صفایا کر دینگے۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب