آندل سندرانی تھانے کی حدود جام پل چوکی پر ڈاکوؤں کا حملہ
ڈاکوں کی فائرنگ کے نتیجے میں پولیس کی بھی جوابی فائرنگ
دو طرفہ فائرنگ سے پولیس اہلکار معجزاتی طور پر محفوظ رھے
پولیس کی بھاری نفری جام پل کی جانب روانہ ہوچکی ۔ترجمان پولیس
Your Rapid News Source – Taiz Raftaar