راولپنڈی

تھانہ نیو ٹاون کے پولیس اہلکار کا ٹارچر سیل میں غریب چوکیدار پر وحشیانہ تشدد مذکورہ شخص لہولوہان ہو گیا ڈنہ ہردو کے رہائشی غریب چوکیدار راجہ نعیم پر تھانہ نیوٹاؤن میں تعینات عمران نامی پولیس ملازم کا وحشیانہ تشدد مذکورہ شخص کی حالت غیر ہوگی عمران نامی وحشی درندے نے مذکورہ سے بھاری رشوت لے کر چھوڑ دیا تاجر برادری سراپا احتجاج غریب چوکیدار راجہ نعیم کو اگر انصاف نا ملا تو روڈ بند کر دیں گے تاجر یونین نے
اعلی حکام سے فوری نوٹس لے کر وحشی درندے کے خلاف قانونی کارواٸی کرنے کا مطالبہ کر دیا