سانحہ کارساز کی مرکزی ملزمہ نتاشہ کے شوہر دانش گرفتاری سے بچنے کے لئے اپنی حفاظتی ضمانت کرانے کے لئے سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے

بریکنگ نیوز۔ سانحہ کارساز کی مرکزی ملزمہ نتاشہ کے شوہر دانش گرفتاری سے بچنے کے لئے اپنی حفاظتی ضمانت کرانے کے لئے سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے ہیں