دیپالپور کا ٹی ایچ کیو اہسپتال میدان جنگ بن گیا جھگڑے کے بعد میڈیکل سرٹیفکیٹ حاصل کرنے آئے دو گروپ دوبارہ آپس میں الجھ پڑے گھونسوں مکوں اور اینٹوں کا آزادانہ استعمال خاتون سمیت تین افراد شدید زخمی ہوگئے

دیپالپور تحصیل ہیڈ کوارٹر اہسپتال میدان جنگ بن گیا اہسپتال کی ایمرجنسی وارڈ میں کوٹ اللہ دتہ سے میڈیکل سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کے لئے آنے والے دو گروپ دوبارہ آپس میں دوبارہ الجھ پڑے ایک دوسرے پر لاتوں گھونسوں اورمکوں کا آزادانہ استعمال تین افراد شدید زخمی ہوگئے جھگڑے کی فوٹیج حاصل کر لی جس میں پولیس اہلکاروں کی موجودگی میں ایک دوسرے کو تشدد کا نشانہ بناتے دیکھا جا سکتا ہے پولیس کی اضافی نفری طلب کر لی گئی تاہم ہسپتال میں کشیدگی برقرار