حافظ آباد میں پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری

پولیس کی جانب سے رواں ماہ 176 منشیات فروشوں کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ہی گرفتار شدہ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ملزمان کے قبضہ سے 88 کلوگرام چرس،420 لیٹر شراب اور 1000 گرام سے زائد افیون برآمد منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔ ڈی پی او