آر ڈی اے نے غیرقانونی ہاؤسنگ سکیم لیک وسٹا کے مالک کو شو کاز نوٹس جاری کردیا ترجمان آر ڈی اے کے مطابق

ر ڈی اے نے غیرقانونی ہاؤسنگ سکیم لیک وسٹا کے مالک کو شو کاز نوٹس جاری کردیا ترجمان آر ڈی اے کے مطابق

لیک وسٹا سکیم کا مالک پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا کے ذریعے غیر قانونی مارکیٹنگ میں ملوث تھا

یہ ہاؤسنگ سکیم عام لوگوں کو دھوکہ دہی کے ساتھ پلاٹ خریدنے کی ترغیب دے رہی تھی

لوگوں کی زندگی بھر کی جمع پونجی لوٹنے کے درپے تھی

عوام کسی بھی غیرقانونی ہاؤسنگ سکیم سے سرمایہ کاری کرنے سے محتاط رہیں

آر ڈی اے سے منظوری حاصل کئے بغیر پلاٹ لینے کی ہر پیشکش کو رد کریں

بلامنظوری مارکیٹنگ پی ڈی اے ہاؤسنگ سکیم رولز 2021 کی شق 46(1) کی خلاف ورزی ہے

کوئی سپانسر اتھارٹی کی منظوری بغیر اشتہار نہیں دے سکتا

لیک وسٹا غیرقانونی ہاؤسنگ سکیم ہر قسم کے ترقیاتی کاموں کو فوری روک دے

عدم تعمیل کی صورت میں قواعد کے مطابق قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔