فیصل آباد: تھانہ لنڈیانوالہ کی حدود چک نمبر 146 گ ب گولیوں تڑتڑاہٹ سے گونج اٹھا

مہندی کی تقریب میں جدید اسلحہ سے خطرناک انداز میں شدید ہوائی فائرنگ

بااثر افراد نے جدید اسلحے سے فائرنگ کرکے ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی

علاقہ گولیوں کی تڑتڑاہٹ سے گونجتا رہا، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا،پولیس خاموش تماشائی بنی رہی
مہندی کی تقریب میں فائرنگ تھانہ لنڈیانوالہ کے گاوں 146 گ ب میں کی گئی

فائرنگ کے واقعہ کا سی پی او فیصل آباد نے نوٹس لے لیا، مقدمہ درج، ایک ملزم گرفتار

فیصل آباد: کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت ہرگز نہیں دی جا سکتی، سی پی او فیصل آباد

جڑانوالہ کے علاقہ میں فائرنگ کا 24 گھنٹوں میں یہ دوسرا گزشتہ روز دو گروپوں کے مابین فائرنگ سے 8 افراد شدید زخمی ہوئے تھے