جملزمان کے خلاف مقدمہ درج، گرفتاری کیلئے پولیس متحرک، ریڈز جارئ اسحاق نامی ملزم نے مبینہ طور پر محمد علی نامی شخص کے سر کے بال مونڈھ کر چہرے پر کالک لگا کر اسے زدوکوب کیا۔غیر انسانی سلوک کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، ملزم کو جلد گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا،
متشدد رویوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا،