لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ہمایوں عزیز سیکرٹری دفاعی پیداوار کے عہدے سے سبکدوش چراغ حیدر نئے سیکرٹری دفاعی پیداوار تعینات

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد چراغ حیدر سیکرٹری دفاعی پیداوار تعینات

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد چراغ حیدر کو 2 سال کے کنٹریکٹ پر تعینات کیا گیا