پاکپتن/کمسن طالبہ پر تشدد مقدمہ بھی درج
/دینی درس گاہ میں سبق یاد نہ کرنے پر ٹیچر کا 7 سالہ طالبہ پر تشدد
یہ واقعہ قبولہ کے قریب چوک مرلہ میں پیش آیا
ہسپتال سے میڈیکل رپورٹ جاری
متاثرہ بچی کے والد نے تھانہ قبولہ میں مقدمہ درج کر دیا
پولیس تھانہ قبولہ مصروف تفتیش ہے ۔