رکن قومی اسمبلی طارق بشیر چیمہ اور مسز فرخ خان بھی اجلاس میں شریک
پاکستان مسلم لیگ نے صدر مملکت کے الیکشن کیلئے آصف علی زرداری کی مکمل حمایت کی ہقین دہانی کروا دی ،ذرائع
اتحادی جماعتوں کے ارکان اور پاکستان مسلم لیگ کی قیادت کچھ دیر بعد مشترکہ پریس کانفرنس کریں گے