سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پیپلز پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے وفد کی آمد

پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ وسابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پیپلز پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے وفد کی آمد۔

وفد کی پاکستان مسلم لیگ کے سینئر نائب صدر و نو منتخب ممبر قومی اسمبلی چوہدری سالک حسین، چوہدری طارق بشیر چیمہ، اور فرخ خان سے ملاقات۔

ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو۔

وفد میں اسحاق ڈار، یوسف رضا گیلانی، نوید قمر، خورشید شاہ ،راجا پرویز اشرف وفد  میں شامل