چوہدری سالک کی گفتگو
اتحادی جماعتوں کے وفد کا شکرگزار ہوں
چوہدری شجاعت حسین سے بات ہوئی
چوہدری شجاعت حسین رواداری کی سیاست کرتے ہیں
ہم سب نے مل کر ہی چلنا ہے، کسی کے ذاتی مفاد نہیں
ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ذرداری کو ووٹ دینگے
یوسف رضا گیلانی کی گفتگو
چوہدری شجاعت اور انکی پارٹی کا شکریہ اداکرتا ہوں
ان کی خاندانی روایات کے ہم قائل ہیں
مل کر پاکستان کو بحرانوں سے نکالیں گے