پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا

پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 47 پیسے کا اضافہ کردیا گیا۔پٹرول کی نئی قیمت 256 روپے 13 پیسے ہوگئی۔ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 61 پیسے کا اضافہ کردیا گیا۔ڈیزل کی نئی قیمت 260 روپے 95 پیسے ہوگئی۔