مقدمات میں مطلوب لوگ خیبرپختونخوا کی سرکاری عمارات میں پناہ لے کر بھاشن نہ دیں،عدالتوں کا سامنا کریں،گورنر خیبرپختونخوا

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کہتے ہیں کہ مقدمات میں مطلوب لوگ خیبرپختونخوا کی سرکاری عمارات میں پناہ لے کر بھاشن نہ دیں۔ عدالتوں کا سامنا کریں اور اپنے علاقوں میں جا کر جلسہ کرکے دکھائیں۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ مقدمات درست ہیں تو گرفتاری عمل میں لائی جائے۔