وفاقی کابینہ آج اداروں کی رائٹ سائزنگ کمیٹی کی سفارشات پرغور کرے گی

وفاقی کابینہ آج اداروں کی رائٹ سائزنگ کمیٹی کی سفارشات پرغور کرے گی۔ نارکوٹکس ڈویژن کووزارت داخلہ میں ضم کرنےکی منظوری دی جائے گی۔ایوی ایشن ڈویژن کو وزارت دفاع کے ماتحت کرنے کی سمری کی منظوری بھی اجلاس کے 8 نکاتی ایجنڈے میں شامل ہیں۔