لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی نو مئی کے 8 مقدمات میں 7درخواست ضمانتوں پر رجسٹار آفس کے اعتراضات کلعدم قرار دیکر رجسٹرار آفس کو نمبرلگانے کی ہدایت کردی چیف جسٹس نے ایک مقدمہ میں رجسٹرار آفس کا اعتراض برقرار رکھتے ہوئے عدت کیس کے فیصلے کی مصدقہ کاپی ساتھ لگانے کاحکم دے دیا وی او چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم اور جسٹس اسجد جاوید گھرال پر مشتمل دو رکنی بینچ نے درخواستوں پر سماعت کی بانی پی ٹی آئی نے جناح ہاؤس حملہ کیس دیگر مقدمات میں درخواست ضمانتیں دائر کیں وکیل نےموقف اختیار کیاکہ نو مئی والے دن اسلام آباد میں نیب کی تحویل میں تھا سیاسی انتقام کے لیے سازش کا الزام کا لگا مقدمات میں نامزد کیا گیا ہے دو سال سے مقدمات کا سامنا کر رہا ہوں، انتقامی کاروائی کی جا رہی ہیں لہذالاہور ہائیکورٹ آٹھ مقدمات میں ضمانت منظور کر کے رہائی کا حکم دے لاہور کی اے ٹی سی سے بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کی آٹھ درخواستیں مسترد کردی تھیں۔ دوران سماعت بانی پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے بتایاکہ رجسٹرار آفس نے سات درخواستوں پر صرف ایک جیسا اعتراض ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے انگوٹھے کا نشان نہیں ہے آٹھویں درخواست پر اعتراض تھا کہ عدت کیس کی مصدقہ کاپی ساتھ لف نہیں کی،میں اگلی سماعت پر نیا بیان حلفی بھی جمع کروا دوں گا، نے بانی پی ٹی آئی کی نو مئی کے 8 مقدمات میں 7درخواست ضمانتوں پر رجسٹار آفس کے اعتراضات کلعدم قرار دیکر رجسٹرار آفس کو نمبرلگانے کی ہدایت کردی چیف جسٹس نے ایک مقدمہ میں رجسٹرار آفس کا اعتراض برقرار رکھتے ہوئے عدت کیس کے فیصلے کی مصدقہ کاپی ساتھ لگانے کاحکم دیدیا۔