آرمی چیف سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی ،امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن ،قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب شیرپاؤ نے بھی ملاقات کی۔وفاقی وزیر امیر مقام ،پروفیسر ابراہیم ،سکندر شیر پاؤ ،مولانا عطاء الرحمن اور پرویز خٹک بھی ملاقات میں موجود تھے۔
آرمی چیف سے ملاقات میں خیبرپختونخواکے سیاسی رہنماوں نےمختلف امورپراظہارخیال کیا۔سیاستدانوں نے مسلح افواج اورقانون نافذکرنےوالےاداروں سے اظہاریکجہتی کیا۔