گوجرانوالہ، ایف آئی اے کے چھاپے: یونان کشتی حادثے میں ملوث بدنام زمانہ انسانی اسمگلر زین علی سمیت 2 ملزمان گرفتارملزمان کو :حافظ آباد اور گجرات سے گرفتار کیا گیا ملزم زین علی یونان کشتی حادثے میں ملوث ہے ملزم نےاحسن علی سے یورپ بھجوانے کے لئے 45 لاکھ روپے وصول کئے،کشتی کے ذریعے لیبیا سے یونان جاتے ہوئے احسن جابحق ہوگیا،تھا ملزم آصف شاہ بھی شہریوں کو غیر قانونی طریقے سے بیرون ممالک بھجوانے کا کاروبار کرتا تھا۔