آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ذاتی گھر کے قریب گھر میں ڈکیتی کی ناکام کوشش واردات کی نیت سے ڈاکو سندر کے علاقے میں نجی ہاوسنگ سوسائٹی میں واقع گھر میں عقب سے داخل ہوئے۔۔ Vo پولیس کے مطابق متاثرہ گھر آئی جی پنجاب کے ذاتی گھر کے سامنے واقع ہے ، آئی جی پنجاب جی او آر ون میں سرکاری گھرمیں رہتے ہیں، سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھاجاسکتا ہے ڈاکوعقبی سائیڈ سے گھر میں داخل ہوتے ہیں۔ڈاکوؤں نے گھرکے چوکیدار اور دو خانساموں کویرغمال بنا کر ایک کمرے میں بند کیا ملزمان نے چوکیدار سے بندوں اور خانساموں سےموبائل فون چھین لیے ڈاکوایک خانسا ماں کو دوسرے کمرے میں لے کر گئے تو اس نے شور مچادیا، شورمچانےپر ملزمان فرار ہو گئے، ڈکیتی نہیں ہوئی ڈکیتی کی کوشش کی گئی،پولیس نےبروقت واردات ناکام بنائی ،مقدمہ درج کیا جا رہا ہے،جلد ملزمان کو ٹریس کر لیا جائے گا،