اسلام آباد۔ 23 اکتوبر۔ *صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ملاقات* وزیر اعلٰی بلوچستان کی صدر مملکت کو بلوچستان میں امن و امان، ترقیاتی منصوبوں سمیت مختلف امور پر آگاہی صدر مملکت کا بلوچستان میں پائیدار قیام امن اور عوام کی ترقی و خوشحالی کے لئے صوبائی حکومت کی کاوشوں کی تعریف بلوچستان ہمارے دل کے قریب ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری بلوچستان کے لوگوں کے حقوق اور بہبود کیلئے ہر ممکن معاونت جاری رکھیں گے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے بات چیت
چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے وزیر اعلٰی بلوچست سرفراز بگٹی کی ملاقات* وزیر اعلٰی بلوچستان نے صوبائی حکومت کی کارکردگی کے حوالے سے آگاہ کیا امن و امان ، گڈ گورننس اور ماحولیاتی تبدیلیوں سے نبرد آزما ہونے کیلئے کام کر رہے ہیں، وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سندھ کی طرز پر پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت جدید طبی اداروں کے قیام کی حکمت عملی مرتب کررہے ہیں، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی بلوچستان صوبائی حکومت کی کارکردگی پر اظہار اطمینان وفاق میں بلوچستان کے حقوق کی پیروی جاری رکھیں گے، چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے بات چیت