نویں جماعت کے طالب علم سے بد فعلی اور اس کی وڈیو بنانے والے گرفتار

عارف والا:محلہ لطیف آباد میں دو اوباش ملزمان کی 9 ویں جماعت کے طالبعلم سے زیادتی ملزمان چند روز قبل پب جی گیم کی آئی ڈی بنوانے کے بہانے اسے گھر لے گئےملزمان 14 سالہ ایان سے زیادتی اور برہنہ کر کے اسکی ویڈیو بھی بناتے رہے ملزمان طالبعلم کو بلیک میل بھی کرتے رہےپولیس نے متاثرہ لڑکے کی والدہ کی مدعیت میں ملزمان احمد رضا اور رضوان زمان کے خلاف سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیاپولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے تفتیش جاری ہے، پولیس زرائع