وسیم اکرم کشمیرسپریم لیگ کے مینٹور مقرر۔۔۔لیگ سے کشمیر کا ٹیلنٹ سامنے آئے گا، وسیم اکرم

لیجنڈری فاسٹ بالر وسیم اکرم کشمیر سپریم لیگ سے بطور مینٹور منسلک ہوگئے۔ وسیم اکرم کہتے ہیں لیگ سے کشمیر میں کرکٹ کا چھپا ٹیلنٹ سامنے آئے گا۔ کشمیرسپریم لیگ کا میلہ رواں برس مئی میں سجے گا۔