لاہور میں تشدداور بدفعلی کے بعد جاں بحق ہونے والے 14 سالہ کی نعش اوکاڑہ منتقل میت کو دیکھ کر ہر انکھ اشکبار،

لاہور میں تشدداور بدفعلی کے بعد ہسپتال میں جاں بحق ہونے والے 14 سالہ سنی کی نعش اوکاڑہ ان کے آبائ گاوں منتقل 14سالہ گھریلو ملازم سنی بچے کی میت کو دیکھ کر ہر انکھ اشکبار،نواحی گاوں کے قبرستان میں تدفین،جنازہ میں سیکنڑوں افراد شریک تھانہ غالب مارکیٹ لاھور میں مالک مکان کے تشدد سے قتل ہونے والے نو عمر 14 سالہ سنی کی لاش اوکاڑہ ان کے آبائ گاوں منتقل گھریلو ملازم سنی 6 ہزار کے عوض ساجد نامی شخص کے ہاں ملازمت کرتا تھا مالک مکان نے بیوی اور دیگر اہلخانہ کے ہمراہ کم سن بچے پر تشدد کیا حالت نازک ہونے پر ہسپتال منتقل کیا پولیس نے6 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا سنی ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ مقتول14 سالہ گھریلو ملازم سنی اوکاڑہ کے نواحی گاؤں کا رہائشی تھا والد کے مطابق سنی نے 4 ماہ قبل ملزم کےگھر میں ملازمت اختیار کی تھی اس دوران بچے کیساتھ بدفعلی بھی کی گئی لاش پوسٹمارٹم کےبعد اوکاڑہ کے گاوں25 ٹوآر میں لائی گئی توکہرام برپاء ہو گیا میت کو دیکھ کر ہر انکھ اشکبار تھی سینکڑوں سو گواروں کی موجودگی میں جنازہ پڑھا یاگیا بعد آزاں اسے مقامی قبرستان میں سبرد خاک کر دیا گیا ورثاء نے حکام سے انصاف اور تمام ملزمان کو گرفتار کر کے عبرتناک سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے